فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ المصطفی فاؤنڈیشن کے زیر اںتظام ایک روزہ فری آئی کیمپ فائق میڈیکل کمپلیکس ٹرسٹ غلام محمد آباد میں ڈاکٹر محمد خالد ڈوگر آئی سپشلیسٹ وائس چیرمین ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ کی
فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ
المصطفی فاؤنڈیشن کے زیر اںتظام ایک روزہ فری آئی کیمپ فائق میڈیکل کمپلیکس ٹرسٹ غلام محمد آباد میں ڈاکٹر محمد خالد ڈوگر آئی سپشلیسٹ وائس چیرمین ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ کی زیر نگرانی لگایا گیا۔کیمپ میں چیرمین المصطفی فاؤنڈیشن خالد حسین۔وائس چیرمین طارق چشتی۔ڈاکٹر ظہور احمد۔میڈم نتھلین۔میڈم آمنہ اور فیصل یعقوب نے خدمات سرانجام دیں۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ المصطفے فاؤنڈیشن اور ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ عرصہ دراز سے ملکر انسانیت کی خدمت میں گلی گلی۔گاؤں گاؤں قریہ قریہ پھر کر بزرگوں کی خدمت کررھے ھیں۔ڈاکٹر محمد خالد ڈوگر کی خدمات سہنری حروف میں لکھنے کے قابل ھیں۔فیصل آباد کی سرزمین کو ان پر فخر ھے۔اب ہزاورں افراد کو محتاجی سے نکال کر نارمل زندگی گزارنے کے قابل بنا چکے ھیں۔ملک کے طولوعرض میں سارا سال خدمت کا سفر جاری رھتا ھے