November 16, 2026

*ملٹری کورٹس کیس* *▪‏کسی فوجی کو کام سے روکنے پر اکسانے کا ٹرائل آرمی ایکٹ کے تحت ہوگا، خواجہ حارث*

20250114_081319

*ملٹری کورٹس کیس*

*▪‏کسی فوجی کو کام سے روکنے پر اکسانے کا ٹرائل آرمی ایکٹ کے تحت ہوگا، خواجہ حارث*

*▪سپریم کورٹ ماضی میں قرار دے چکی کہ ریٹائر اہلکار سویلنز ہوتے ہیں، خواجہ حارث*

*▪آپ کا سارا انحصار ایف بی علی کیس پر ہے، جسٹس جمال مندوخیل*

*▪ایف بی علی کیس میں ریٹائرڈ اور حاضر سروس افسران دونوں ملوث تھے، جسٹس جمال مندوخیل*

*▪موجودہ کیس میں کسی پر فوج کو کام سے روکنے پر اکسانے کا الزام ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل*

*▪آرمی ایکٹ کے تحت تو جرم تب بنے گا جب کوئی اہلکار شکایت کرے یا ملوث ہو، جسٹس جمال مندوخیل*

*▪فوج کا ڈسپلن جو بھی خراب کرے گا وہ فوجی عدالت میں جائے گا، وکیل وزارت دفاع*

*▪کیا فوج کے قافلے پر حملہ کرنا بھی ڈسپلن خراب کرنا ہوگا؟ جسٹس جمال مندوخیل*

*▪کسی فوجی کا چیک پوسٹ پر سویلین سے تنازع ہو تو کیا یہ بھی ڈسپلن خراب کرنا ہوگا؟ جسٹس مسرت ہلالی*

*▪️آرمی ایکٹ کا دائرہ جتنا آپ وسیع کر رہے ہیں اس میں تو کوئی بھی آ سکتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل*