آئینی بنیچ نے ”ریمارکس کی حد تک“فوجی عدالتوں کے ٹرائل کے بخیے اڈھیر دئیے۔
*آئینی بنیچ نے ”ریمارکس کی حد تک“فوجی عدالتوں کے ٹرائل کے بخیے اڈھیر دئیے۔۔ پڑھیے ضرور پڑھیے*
*_کوئی مثال دیں جہاں آئین معطل کیے بنا فوجی ٹرائل ہوا، جسٹس رضوی_*
*_یہ تفریق کیسے ہو گی کہ فلاں کیس فوجی عدالت میں چلے گا ، فلاں عام عدالت میں؟ جسٹس مظہر کا سوال_*
*_نو مئی کےایک ملزم اے ٹی سی سے بری ہو رہا ہے لیکن فوجی عدالت سے اسے سزا ہو رہی ہے۔کیوں؟_*
*_کیافوجی عدالتوں میں کوئی خاص ثبوت پیش کیا جاتا ہے؟ جسٹس مندوخیل کے اہم سوالات_*
*_ایک آرمی چیف کا طیارہ ہائی جیک ہوا، اسکے کیس کا کیا بنا؟ وہ کیس بھی تو عام عدالتوں میں چلا تھا، اگر اس کا ٹرائل عام عدالتوں میں چلا تو نو مئی والوں نے ایسا کیا کیا کہ وہ فوجی عدالتوں میں جائیں ؟ جسٹس رضوی نے سمندر کوزے میں بند کر دیا_*
*_کیا نو مئی دہشتگردی سے زیادہ سنگین جرم ہے جو ان کا ٹرائل فوجی عدالت میں ہو رہا ہے؟ عدالت کا ایک اور اہم سوال_*
*_نو مئی کے سارے لوگوں کی ایف آئی آر ایک جیسی تھی توکس نے فیصلہ کیا یہ فوجی عدالت میں جائے گا یہ کیس اے ٹی سی میں۔؟؟_*