November 16, 2026

بریکئیگ نیوز ڈی دعانیوز انلاین بیوروچیف سندھ عبدالقیوم شیخ ۔ پولیس پروموشن ceremony حیدراباد مین منعقد کی گئی جناب محترم اے ائی۔جی Aig ،(Attaullah chandio.)

IMG-20250114-WA0876

بریکئیگ نیوز
ڈی دعانیوز انلاین
بیوروچیف سندھ عبدالقیوم شیخ ۔

پولیس پروموشن ceremony حیدراباد مین منعقد کی گئی جناب محترم اے ائی۔جی Aig
،(Attaullah chandio.)
چانڈیو صاحب نے ڈی ایس پی راحت حسین ۔زیدی پروموشن اسپیشل برانچ کمپلین sp ایس پی ھونے پر بیج لگا یا اس موقع spراحت حسین نے اپنے ویوز دیتے ھویے کہا اج مین اس عہدے پر پہنچا یہ سب کریڈیٹ ھمارے نہایت ھردل عزیر متحرم Aij Attaullah chandioصاحب کی وجہ سے ھون انھی کے نقش قدم پر عمل پیرراہ رہ کر قوم کی خدمت کرونگا اور۔خوش ھون اپنے وطن کی خدمت کرتے رھین گے پاکستان زندہ پولیس زند ہباد