ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)انتہائی شفیق شخصیت تحصیل بار کے معروف وکیل ارشد فاروق ایڈووکیٹ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ
ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)انتہائی شفیق شخصیت تحصیل بار کے معروف وکیل ارشد فاروق ایڈووکیٹ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد راؤ نعیم ایڈووکیٹ راؤ فصاحت حسین ایڈووکیٹ ملک شفقت کھوکھر ایڈووکیٹ چوہدری عبد الخالق ایڈووکیٹ جاوید صادق گجر ایڈووکیٹ قاضی محسن ایڈووکیٹ سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے