دعانیوز انلاین بیوروچیف سندھ عبدالقیوم شیخ یونین اف جرنلسٹ ارگنایزر سندھ جاتی پولیس ایس ایچ او کی کاروائی ڈرامائی انداڑ منشیات کے مگرمچھ ڈیلرز پر کرم نوازی ۔
دعانیوز انلاین بیوروچیف سندھ عبدالقیوم شیخ یونین اف جرنلسٹ ارگنایزر سندھ
جاتی پولیس ایس ایچ او کی کاروائی ڈرامائی انداڑ منشیات کے مگرمچھ ڈیلرز پر کرم نوازی ۔شہر مین غریب کھوکھے کیبن والے پر چھاپے ۔shoکی منشیات کے خلاف بندر بانت ڈیلرز سے کرڑورون کی منتھلی فکس۔ھے خانہ پوری رکارڈ نامنظور ۔یونین اف جرنلسٹ ارگنایزیشن جناب ڈی ایی سندھ سندھ پولیس سے اور ایس ایس پی سے اپیل ھے منشیات کے خاتمے کے لیے جاتی مین درجنون مین ڈیلرز پر کریک ڈان کیا جایے خانہ پورری ایس ایچ او کی چھوٹی اور پولیس مین کالی بھیڑین کرپٹ روشوت خور کا خاتمہ کیا جایے