November 16, 2026

آج آپکو پنجاب کی مختلف ٹرانسپورٹ کے مالکان کے نام اور شہر بتاتے ہیں

20250114_081319

آج آپکو پنجاب کی مختلف ٹرانسپورٹ کے مالکان کے نام اور شہر بتاتے ہیں
1: بندیال کوچ اؤنر ۔ملک فاروق بندیال ۔ بندیال خوشاب
2:نیو خان اؤنر ۔ عادل عبداللّه خان روکھڑی آف میانوالی
3:شادی خیل اؤنر ۔عبید اللّه خان شادی خیل آف میانوالی
4:پنڈی کوچز اؤنر ۔ عبدالعزیز خان نیازی آف میانوالی ۔
5:نیو حبیب خان اؤنر ۔عنایت خان نیازی آف میانوالی
6:نیازی 99۔اؤنر ۔بجاش خان نیازی آف میانوالی
7:نیازی 87گروپ اؤنر ۔اعظم خان نیازی آف میانوالی
8:رانا جہانزیب اؤنر ۔رانا جہانزیب آف چوک منڈا
9:بلوچ ٹرانسپورٹ اؤنر ۔ کھیتران برادران آف کھڈ بزدار
10:شالیمار اؤنر ۔ شیخ نواز اکرم آف جهنگ
11:کوہستان ۔اؤنر ۔چوہدری زاہد نزیر آرائیں آف فیصل آباد
12: راجہ بس ۔اؤنر ۔ چوہدری خوشی محمد مرحوم ۔FSD
13:کارواں ۔اؤنر ۔ملک شیراز اعوان آف فورٹ عباس ۔
14۔ندیم موورز ۔اؤنر ۔چوہدری ندیم آرائیں ۔ ہارون آباد
15:ورائچ طیارا ۔اؤنر ۔ورائچ ۔برادران ۔صادق آباد
16:فیصل موورز ۔اؤنر ۔خواجہ برادران آف چکوال
17:سکائیویز اؤنر ۔ قمر زمان قائرہ اینڈ others
18: منٹھار اؤنر ۔ زرقا چیمہ آف گوجرنوالا
19:نیو عرفان خان اؤنر ۔عرفان خان نیازی آف میانوالی
20: چیمہ برادرز اؤنر ۔ حاجی اجمل چیمہ آف چک جهمرہ فیصل آباد اینڈ چیمہ یونائیٹڈ حسن چیمہ گروپ۔۔
21:الفرید اؤنر ۔عثمان خان آف خانپور