89

‏نعیم حیدر پنجوتھہ کےگھر آج پھر ریڈ کیا گیا

‏نعیم حیدر پنجوتھہ کےگھر آج پھر ریڈ کیا گیا،فارم 47 والے اور فارم 47 پر جتوانے والے نہیں چاہتے کہ کوئی آئین و قانون کی بالادستی کی بات کرے،یہ چاہتے ہیں کہ ملک میں جو ڈاکہ مارا گیا اس ڈاکے پر کوئی بات نہ کرے،عمراں خان سمیت تمام بے گناہ لوگوں کو جیل میں ڈالا گیا ہے یہ چاہتے ہیں ان کی رہائی کی بات نہ کی جاۓ ،آپ جتنی فسطائیت کرلو ہمارے حوصلے بلند ہیں ہم نہ کسی پولیس والے سے نہ کسی اور مائی کے لال سے ڈرتے ہیں،ہمارے گھر کیا ہماری جان بھی خان کے لیے ،اس ملک کے لیے حاضر ہے ،خون کے آخری قطرے تک ہم کھڑے ہیں انشاء اللہ .عمران خان زندہ آباد ،پاکستان پائندہ باد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں