75

بہاولنگر : تھانہ میکلوڈگنج پولیسں کی شاندار کاروائی،

بہاولنگر : تھانہ میکلوڈگنج پولیسں کی شاندار کاروائی،

بہاولنگر : ڈکیتی اور راہزنی جیسے سنگین جرائم میں ملوث 2 خطرناک ملزمان گرفتار ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : ملزمان کے قبضہ سے ڈکیتی شدہ مزدہ ،نقدی 7 لاکھ 90 ہزار ،موٹر سائیکل اور اسلحہ ناجائز برآمد ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : ملزمان کو پابند سلاسل کرکے مزید تفتیش جاری ہے ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلاتفریق کاروائیاں جاری رہیں گی ،ڈی پی او

بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او

ترجمان پولیس بہاولنگر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں