ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)صحافی سید نوید شاہ عثمانی کی چچا زاد بہن انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)صحافی سید نوید شاہ عثمانی کی چچا زاد بہن انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی عادل سلطان حاجی یونس فیاض علی رامے رانا فیاض راشد سعدی زاہد حسین انجم میاں عدنان چوہدری سجاد خان ریاض باجوہ چوہدری غلام دستگیر سنی سیف اللہ جٹ ڈاکٹر عارف رضا ملک سمیت دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے