اوکاڑہ ۔بیورو چیف نجیب عاطف ۔اوکاڑہ کی اعلی قیادت نے کیھلوں کے فروغ کی سرپرستی کے حوالے سے یہاں نیزہ بازی کے مقابلوں کا انعقاد کیا ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ نےاپنی سر براہی میں اس
اوکاڑہ ۔بیورو چیف نجیب عاطف ۔اوکاڑہ کی اعلی قیادت نے کیھلوں کے فروغ کی سرپرستی کے حوالے سے یہاں نیزہ بازی کے مقابلوں کا انعقاد کیا ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ نےاپنی سر براہی میں اس دلچسپ پروگرام کا افتتاح فرمایا ۔۔اس موقع پر کامیاب قرار پائی جانے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے گئے ۔۔