یونائٹڈ لائرز گروپ کی متفقہ امیدوار ملک حاکم اسڑ صدر اور امیدوار برائے سیکرٹری مسز نائلہ مشتاق احمد دھون ایڈوکیٹ کی کامیابی تحصیل بار پپلاں کے لیے ایک اعزاز ہے۔
یونائٹڈ لائرز گروپ کی متفقہ امیدوار ملک حاکم اسڑ صدر اور امیدوار برائے سیکرٹری مسز نائلہ مشتاق احمد دھون ایڈوکیٹ کی کامیابی تحصیل بار پپلاں کے لیے ایک اعزاز ہے۔
ملک فہیم اصف دھروئی ایڈوکیٹ، ملک اویس احمد کندی ایڈوکیٹ، ملک جواد مظہر دھون ایڈوکیٹ، رانا راشد ایڈوکیٹ، عباس خان ایڈوکیٹ، محمد مشتاق احمد دھون ایڈوکیٹ، رانا اشرف ایڈوکیٹ، محمد رمضان کندی ایڈوکیٹ اور گروپ کے دیگر وکلا کے لیے یہ ایک اعزاز کی بات ہے ان تمام معزز وکلا کی کاوشوں سے اس بار تحصیل بار پپلاں کے متفقہ امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔