November 17, 2026

*شکر الحمد اللہ* *جنرل سیکرٹری پپلاں بار منتخب* میں پپلاں بار کے تمام وکلا صاحبان کی تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور مجھے جنرل سیکرٹری منتخب کیا

IMG-20250111-WA0024

*شکر الحمد اللہ*
*جنرل سیکرٹری پپلاں بار منتخب*
میں پپلاں بار کے تمام وکلا صاحبان کی تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور مجھے جنرل سیکرٹری منتخب کیا میں اپ تمام کی محبتوں کی مشکور۔ تمام گروپس کے سربراہان جنمیں ملک مختیار احمد تلوکر صاھب، فہیم اصف دھروئی صاھب، ملک صبح صادق التہ صاھب، ملک اویس احمد کندی صاھب، چوہدری عبدالرزاق صاھب، ملک شمشیر احمد جوئیہ صاھب، عباس خان صاحب، رانا راشد صاھب، ملک جواد مظہر دھون صاھب، سردار سمیع اللہ خان صاھب اور دیگر تمام ممبران جنہوں نے مجھے عزت دی میرا مان بڑھایا، انشاءاللہ تمام بار کے ممبران کے ساتھ مل کر اور مشاورت سے بار کے مفاد کیلیے بہتر فیصلے کریں گے۔
*نائلہ مشتاق احمد دھون ایڈووکیٹ*
جنرل سیکرٹری پپلاں بار