November 16, 2026

بیروچیف کراچی ڈویژن دعا آنلائن نیوز (شکیل شیخ) کراچی:*شاہ لطیف تھانے کی حدود قائد آباد میں فائرنگ 3 افراد زخمی ایک شخص جانبحق*

IMG-20250110-WA0318

بیروچیف کراچی ڈویژن دعا آنلائن نیوز (شکیل شیخ)

کراچی:*شاہ لطیف تھانے کی حدود قائد آباد میں فائرنگ 3 افراد زخمی ایک شخص جانبحق*

*جابحق و مضروبین افراد کو اسپتال روانہ کردیا گیا*

*ابتدائی اطلاع کے مطابق نماز کی فراغت کے بعد محلہ کے کچھ افراد میں تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد ایک گرو پ کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کی زد میں آکر ایک شخص جانبحق اور 3 زخمی ہوۓ

*پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر قانونی کاروائی کا آغاز کردیا ہے*