November 16, 2026

*لکی مروت : نامعلوم مسلح افراد نے ضلع لکی مروت اور خیبر پختونخوا کے آخری حدود پر واقع قبول خیل میں یورینیم (اٹامک انرجی) فیکٹری کی نجی گاڑی کو اغوا کر لیا*

IMG-20250110-WA0045

*لکی مروت : نامعلوم مسلح افراد نے ضلع لکی مروت اور خیبر پختونخوا کے آخری حدود پر واقع قبول خیل میں یورینیم (اٹامک انرجی) فیکٹری کی نجی گاڑی کو اغوا کر لیا*

گاڑی لکی مروت شہر سے ملازمین کو فیکٹری لے جارہی تھی۔ نامعلوم افراد نے گاڑی جنگل میں لے جاکر جلا ڈالی

نامعلوم افراد گاڑی میں سوار ملازمین کو بھی ساتھ لے گئے۔ ذرائع

گاڑی میں 15 سے 17 افراد سوار تھے جنکا ابھی تک کوئی پتہ نہیں چل سکا ہے۔ ذرائع