November 17, 2026

‏ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب نے نومئی کے مجرمان کو قید تنہائی میں رکھنے سے متعلق رپورٹ پیش کر دی،مجرمان کو صبح ساڑھے سات بجے ناشتے کے بعد لان میں چھوڑ دیا جاتا ہے،شام پانچ بجے تک مجرمان باہر رہتے ہیں،جیل میں ٹک

20250109_161604

‏ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب نے نومئی کے مجرمان کو قید تنہائی میں رکھنے سے متعلق رپورٹ پیش کر دی،مجرمان کو صبح ساڑھے سات بجے ناشتے کے بعد لان میں چھوڑ دیا جاتا ہے،شام پانچ بجے تک مجرمان باہر رہتے ہیں،جیل میں ٹک شاپ ہے کافی وغیرہ بھی پی سکتے ہیں،ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل_*

*_لان کونسا ہے ڈیتھ سیل والا لان تو نہیں ہے،جسٹس جمال مندوخیل کا استفسار_*
*_نہیں سر یہ وہ والا لان نہیں جو آپ نے دیکھا ہوا ہے،ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل_*