November 17, 2026

‏اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی کے اہم ریمارکس_*

20250109_161604

‏اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی کے اہم ریمارکس_*

*_یہ دفعہ 188 کے سال میں کتنے پرچے دیے اب تک ہزاروں میں ہوں گے،سب کا نام ای سی ایل میں ڈالا کیا؟،کوئی ایک بات سمجھائیں تاکہ نام ای سی ایل میں ڈالا جائے،کیا یہ بھاگ جائیں گے اور واپس نہیں آئیں گے، سرکاری وکیل سے استفسار_*