ہارون آباد ۔حاجی سعید بیسویں صدی کی ایک ایسی نابغہ روزگار شخصیت کا نام ہے جنہوں نے علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے ناقابل فراموش خدمات انجام دی ہیں ان کا نام اور کام علاقائئ تاریخ کا عنوان جلی ہے
ہارون آباد ۔حاجی سعید بیسویں صدی کی ایک ایسی نابغہ روزگار شخصیت کا نام ہے جنہوں نے علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے ناقابل فراموش خدمات انجام دی ہیں ان کا نام اور کام علاقائئ تاریخ کا عنوان جلی ہے
ان
خیالات کا اظہار جرمنی میں اوورسیز پاکستانیوں کے سینیئر رہنما سردار محمد افضل نے وائٹل دسترخوان کا دورہ کرتے ہوئے کہا ،انہوں
نے مزید کہا کہ وائٹل دسترخوان میں جس عزت و احترام اور منظم طریقے سے کھانا کھلایا جاتا ہے اس کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی
انہوں نے مزید کہا کہ یہ نا قابل تردید حقیقت ہے کہ وائٹل گروپ نے سیاست میں خدمت کا معیار متعارف کرایا ہے جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ موروثی سیاست کا خاتمہ ہوا اور خدمت کی سیاست کو فروغ ملا
ملک محمد ریاض خلجی بھی اس موقع پر موجود تھے ۔