November 17, 2026

‏فوجی عدالتوں کے کیس میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس جمال خان بندو خیل نے اہم ترین سوال اٹھا دیے ایسا کون سا ایویڈنس ہے جو انسداد دہشت گردی عدالتوں میں پیش نہیں ہو سکتا اور فوجی عدالتوں میں پیش کیا جاتا ہے

20250109_161604

‏فوجی عدالتوں کے کیس میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس جمال خان بندو خیل نے اہم ترین سوال اٹھا دیے ایسا کون سا ایویڈنس ہے جو انسداد دہشت گردی عدالتوں میں پیش نہیں ہو سکتا اور فوجی عدالتوں میں پیش کیا جاتا ہے جبکہ ایف آئی ار تو ایک ہی ہوتی ہے تو پھر آپ کو کیسے پتہ چلتا ہے کہ کون سا مجرم فوجی عدالتوں میں ٹرائل کرنا ہے اور کون سا انسداد دہشت گردی عدالتوں میں حالانکہ انہی مجرمان کے ساتھ کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جن کا اس وقت ٹرائل انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ہو رہا ہے ان 103 کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیوں ہو رہا ہے۔

وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث جواب دینے کی کوشش کر رہے ہیں