راولپنڈی ٹیکسلا پولیس کی اہم کاروائی، خاتون کے اندھے قتل کا معمہ حل،
راولپنڈی
ٹیکسلا پولیس کی اہم کاروائی،
خاتون کے اندھے قتل کا معمہ حل،
مقتولہ کا شوہر ہی قاتل نکلا، ملزم گرفتار
ملزم اللہ دتہ نے رشتہ کے تنازعہ پر بیوی کو قتل کرکے واقعہ کو واردات کا رنگ دینے کی کوشش کی،
ملزم اللہ دتہ نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کروایا کہ اس کی اہلیہ کو کسی نامعلوم شخص نے قتل کیا ہے،
ٹیکسلا پولیس نے تمام ٹیکنیکل ذرائع اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے قتل کا سراغ لگا لیا،
اندھے قتل کے ملزم کی گرفتاری پر ایس پی پوٹھوہار کی ایس ایچ او ٹیکسلا اور پولیس ٹیم کو شاباش،
ملزم کو قرار واقعی سزادلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، ایس پی پوٹھوہار
ملزمان کتنا ہی شاطر کیوں نہ ہو قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا، ایس پی پوٹھوہار
ترجمان راولپنڈی پولیس