November 17, 2026

دالبندین ۔ جمیعت علمائے اسلام دالبندین ضلع چاغی کے زیر اہتمام کوئیٹہ کے پی بی 45 ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف مشرقی بائی پاس روڈ دالبندین کے مقام پر پہیہ جام ہڑتال جس میں جمیعت کے ضلعی امیر مولانا صالح محمد حقانی ناظم

IMG-20250108-WA0243

دالبندین ۔
جمیعت علمائے اسلام دالبندین ضلع چاغی کے زیر اہتمام کوئیٹہ کے پی بی 45 ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف مشرقی بائی پاس روڈ دالبندین کے مقام پر پہیہ جام ہڑتال جس میں جمیعت کے ضلعی امیر مولانا صالح محمد حقانی ناظم عمومی سردار نجیب سنجرانی سمیت دیگر رہنماء بھی موجود ہیں جبکہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میر حاجی بابو انور نوتیزئی و دیگر روڈ بلاک کے مقام پر جمعیت علماء اسلام کے اراکین کے ساتھ موجود اور اظہار یک جہتی کررہے ہیں ۔