November 17, 2026

مرک1122(MERC) وندر حب بلوچستان تاریخ: 08 دسمبر 2024 جائے وقوع. N-25 ۔ اوتھل زیرو پوائنٹ کے مقام پر۔

IMG-20250108-WA0244

مرک1122(MERC) وندر حب بلوچستان
تاریخ: 08 دسمبر 2024
جائے وقوع. N-25 ۔ اوتھل زیرو پوائنٹ کے مقام پر۔
تفصیل: : تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم ہوا
مرک 1122 سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کی کال موصول ہونے کے بعد میڈیکل ایمرجنسی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی
حادثے میں2افراد جاں بحق جبکہ 14 افراد زخمی ہوئے جنہیں میڈیکل ٹیم نے ریسکیو کر کے بنیادی طبی امداد فراہم کر کے مرک 1122 ایمبولینس کے ذریعے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اوتھل منتقل کر دیا

کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں..