کوئٹہ گاہی خان چوک سریاب روڈ پر پولیس کی گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ، فائرنگ سے دو پولیس اہلکار موقع پر ہی جبکہ دو اہلکار زخمی ہوئے،
بریکنگ نیوز

فائرنگ کے بعد مسلح افراد کے جانب سے پولیس پارٹی پر دستی بم سے بھی حملہ کیا گیا جس سے زور دار دھماکہ ہوا۔