قلات ڈپٹی کمشنر آفس کے مین گیٹ پر نامعلوم مسلح افراد کا دستی بم سے حملہ. پولیس ذرائع
قلات ڈپٹی کمشنر آفس کے مین گیٹ پر نامعلوم مسلح افراد کا دستی بم سے حملہ. پولیس ذرائع
قلات دستی بم حملے سے ڈیوٹی پر موجود ایک پولیس اہلکار معمولی زخمی پولیس ذرائع
قلات زخمی پولیس اہلکار کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیاگیا. پولیس ذرائع
قلات مسلح افراد حملے کے بعد فرار ہوگئے. پولیس ذرائع