November 17, 2026

کوئٹہ:سریاب کے علاقے شریف آباد کے علاقے میں مسلح افراد اور پولیس میں فائرنگ کا تبادلہ

20250106_020735

کوئٹہ:سریاب کے علاقے شریف آباد کے علاقے میں مسلح افراد اور پولیس میں فائرنگ کا تبادلہ

کوئٹہ:مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس کے 3 اہلکار زخمی،پولیس

کوئٹہ:مسلح افراد کی فائرنگ سے راہگیر بچہ جاں بحق،پولیس

کوئٹہ:پولیس کی نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی

کوئٹہ:زخمی اہلکار اور بچے کی لاش سول ہسپتال منتقل. ایدھی زرائع