November 16, 2026

افسوسناک حادثہ بہاولنگر گجیانی اور ڈھاباں کے درمیان ایکسیڈنٹ بس اور ہائی ایس کے درمیان تصادم ، ہلاکتوں کا خدشہ

20250106_020735

افسوسناک حادثہ

بہاولنگر گجیانی اور ڈھاباں کے درمیان ایکسیڈنٹ

بس اور ہائی ایس کے درمیان تصادم ، ہلاکتوں کا خدشہ

زخمیوں اور ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

ڈپٹی کمشنر ڈی ایچ کیو بہاولنگر پہنچ گئے