بلوچستان ضمنی انتخابات پی بی 45 میں فارم 47 کی تیاری کا مرحلہ سابقہ طریقے کار کو اپنایا جا رہا ہے۔ ترجمان جے یو آئی
بلوچستان ضمنی انتخابات
پی بی 45 میں فارم 47 کی تیاری کا مرحلہ سابقہ طریقے کار کو اپنایا جا رہا ہے۔ ترجمان جے یو آئی
پی بی 45 میں دھاندلی برداشت نہیں کی جائے گی ۔اسلم غوری
آر او آفس میں پولنگ ایجنٹس کو داخلے کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے ۔ترجمان جے یو آئی
الیکشن کمیشن براہ راست مداخلت کررہا ہے ۔اسلم غوری
الیکشن کمیشن سیاسی جماعت کا کردار ادا کررہا ہے ۔ترجمان جے یو آئی
جے یو آئی کارکن تیار رہیں اور صوبائی قیادت کے حکم کا انتظار کریں ۔اسلم غوری
حالات خراب ہونے کی ذمہ داری انتظامیہ اور الیکشن کمیشن پر ہوگی ۔ترجمان جے یو آئی
سنیٹر کامران مرتضیٰ کی قیادت میں پولنگ ایجنٹس آر او آفس کے باہر کھڑے ہیں ۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان