بہاولنگر ہارون آباد(نمائندگان) فرض شناس ، میرٹ پسند ، عوام دوست پولیس آفیسر ، انسپکٹر سیف اللہ حنیف ، SHO تھانہ مدرسہ آپ نہایت قابل، دیانت دار اور فرض شناس پولیس آفیسر ہیں ، آپ خوش اخلاق رویہ اور مہمان نواز
بہاولنگر ہارون آباد(نمائندگان) فرض شناس ، میرٹ پسند ، عوام دوست پولیس آفیسر ، انسپکٹر سیف اللہ حنیف ، SHO تھانہ مدرسہ آپ نہایت قابل، دیانت دار اور فرض شناس پولیس آفیسر ہیں ، آپ خوش اخلاق رویہ اور مہمان نواز شخصیت کے مالک ہیں ، آپ نے ہمیشہ میرٹ کو ترجیح دی ہے آپ نے بلا تفریق سائلین کے مسائل سن کر میرٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے مقدمات کے اندراج و اخراج کرتے ہیں ، اور تھانہ میں آنے والے سائلین کی بھرپور دادرسی کرتے ہیں، آپ نے تھانہ مدرسہ میں کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دیا ہے ، جس سے پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد میں اضافہ ہوا ہے،جس کی وجہ سے شہری انکےگرویدہ ہوچکے ہیں اور بلاجھجک تھانہ جاکر اپنے مسائل حل کرواتے ہیں ،آپ نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں اور بہترین کارکردگی سے عوام کے دل جیت لیےہیں ، جس سے پولیس کا مورال بلند ہوا ہے، اپنی محنت ، ایمان داری، فرض شناسی اور عوام دوست پالیسی کے جذبے کے لیے معروف ہیں ،آپ کی سربراہی میں تھانہ مدرسہ کے علاقہ میں امن و آمان کی بحالی ، منشیات کے خاتمہ ، ٹاوٹ مافیا کی حوصلہ شکنی کی ہے ،جسکی وجہ سے عوام کے دلوں میں پنجاب پولیس کا مثبت تشخص بحال کرنے میں نمایاں بہتری آئی ہے ، جرائم کی روک تھام ، منشیات کے خاتمہ کے لیے آپ نے مضبوط ٹیم ورک اور اپنی موثر حکمت عملی سے علاقہ بھر میں امن و آمان کی فضا قائم کردی ہے ، آپ کے دوستانہ،خوش اخلاق ،فراخ دلانہ اور شفیق رویہ نے نہ صرف آپکے ماتحت عملہ بلکہ عوام الناس کو بھی اپنا گرویدہ بنا لیا ہے ، آپ کی سربراہی میں تھانہ مدرسہ میں آنے والے سائلین کو بلاتاخیر انصاف مل رہا ہے ، آپ کی مثالی شخصیت اور شاندار کارکردگی کی بدولت منڈی مدرسہ کی عوام آپ پر نازاں ہے . آپ علاقہ سے کرائم کے خاتمہ اور محفوظ علاقہ بنانے کے لیے پرعزم ہیں ۔اللّٰہ تعالیٰ ان کو مزید کامیابی و کامرانی عطا فرمائے اور ہر سائل کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔