November 16, 2026

بہاولنگر ہارون آباد (نمائندگان) اڈہ گجیانی کے قریب مسافر بس بےقابو ہوکر وین سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ حادثے میں دو سے زائد افرادجاں بحق اور دس سے زائد زخمی ہوگئے تین کی حالت

20250102_012712

بہاولنگر ہارون آباد (نمائندگان) اڈہ گجیانی کے قریب مسافر بس بےقابو ہوکر وین سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ حادثے میں دو سے زائد افرادجاں بحق اور دس سے زائد زخمی ہوگئے تین کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راؤ شرافت اور فاروق احمد ریسکیو ٹیم کے ہمراہ فوری موقع پر پہنچ گئے اور پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی ریسکیو آپریشن جاری زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔