افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف۔۔۔چیچہ وطنی عوام الناس کی خدمت کے 15 سال مکمل اج ڈائریکٹر سرور فاؤنڈیشن راے حسن نواز خاں (ایم این اے) ،راے محمد مرتضی اقبال ،شیخ
افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف۔۔۔چیچہ وطنی عوام الناس کی خدمت کے 15 سال مکمل اج ڈائریکٹر سرور فاؤنڈیشن راے حسن نواز خاں (ایم این اے) ،راے محمد مرتضی اقبال ،شیخ عبدالعنی ،راو محمد اسلم نے سرور فاؤنڈیشن راے علی نواز ہسپتال چیچہ وطنی میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی ۔ اس پرمسرت موقع پر راے حسن نواز (ڈائریکٹر سرور فاؤنڈیشن) نے سرور فاؤنڈیشن کی قیادت چئرمین سرور فاؤنڈیشن چوہدری محمد سرور (سابق گورنر پنجاب),ممبر سینیٹ اف پاکستان ،ممبر برطانیہ پارلیمنٹ
،مسز پروین سرور (چئر سرور فاؤنڈیشن) کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور عوام الناس کیلے ان کی گراں قدر خدمات کو سراہتے ہوئے انہوں ڈاکٹر عامر بشیر (ایم ایس) ڈاکٹر قمر اقبال (ڈی ایم ایس) اور تمام ڈاکٹرز کے کام کو بھی خراج تحسین پیش کیا اور مستقبل میں ہسپتال کی ترقی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ڈائریکٹرز سرور فاؤنڈیشن ،شیخ عابد محمود ،چئر مین ایڈوائزری کمیٹی چوہدری امجد ظفر نجی مصروفیات کی وجہ سے تقریب میں شرکت نہ کر سکے اس موقع پر سٹیج سیکرٹری آصف محمود نے سٹیک ہولڈرز ،ڈونرز اور سب کا شکریہ اد کیا جنہوں نے اس عرصہ میں سرور فاؤنڈیشن راے علی نواز ہسپتال کی تعمیر و ترقی میں سرور فاؤنڈیشن راے علی نواز ہسپتال کا ساتھ دیا ۔