November 16, 2026

اے ون نیوز کی کامیابی کا ساتواں سال مکمل۔اور روز نامہ لاہور رنگ کا چوتھا سال مکمل ہونے پر چوہدری کلیم اسلم چوہدری وسیم اسلم اور

IMG-20250106-WA0115

اے ون نیوز کی کامیابی کا ساتواں سال مکمل۔اور روز نامہ لاہور رنگ کا چوتھا سال مکمل ہونے پر چوہدری کلیم اسلم چوہدری وسیم اسلم اور نمائندگان ڈاکٹر ذوالفقار قریشی۔ملک زبیر چوہان۔اکرم کھوکھر۔رانا فیاض چوہدری اعظم حنیف عثمان عباسی۔چوہدری ڈاکٹر ادریس شورکوٹ جھنگ اور ۔تمام مینجمنٹ سٹاف اور نمائندگان کو سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔