فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔ المصطفی فاؤنڈیشن کے زیر انتظام فائق میڈیکل کمپلیکس پر لنگر اور فری میڈیکل کیمپ لگا کر نئے سال کا آغاز کردیا گیا۔المصطفی فاؤنڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد نے اس موقع پر کہا کہ الحمد اللہ المصطفی فاؤنڈیشن نے
فیصل آباد۔محمد علی مصطفائی کی رپورٹ۔
المصطفی فاؤنڈیشن کے زیر انتظام فائق میڈیکل کمپلیکس پر لنگر اور فری میڈیکل کیمپ لگا کر نئے سال کا آغاز کردیا گیا۔المصطفی فاؤنڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شہزاد نے اس موقع پر کہا کہ الحمد اللہ المصطفی فاؤنڈیشن نے 2024میں بہترین خدمات سرانجام دیں ھیں اور نئے سال میں نئے عزم اور جوش وجزبہ کے ساتھ ھمارے کارکن ذمہ دارن خدمت کے لیے تیار ھیں۔المصطفے فاؤنڈیشن کم وسائل میں بہترین کارکردگی کامظاہرہ کررھی ھے۔مختلف شعبہ جات کی گزشتہ روز کور کیمٹی نے کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا تھا۔آئندہ بھی خامیوں پر قابو پاکر بہتر سے بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔گزشتہ سال لاکھوں روپے کی غریبوں اور دوردراز کے علاقوں میں مفت صحت کی سہولیات پنچائی گی ھیں۔رواں سال اسکآ دائرہ مزید وسیع کررھے ہیں۔المصطفی فاؤنڈیشن کی تمام ٹیم مبارکباد کی مستحق ھے۔اللہ تعالی انہیں مزید استقامت عطا فرمائے دنیا وآخرت میں کامیاب فرمائے