November 16, 2026

انتہائی افسوس ناک خبر۔ ہر دلعزیز شخصیت عالمی شہرت یافتہ ثنا خواں حافظ محمد طاہر بلال چشتی بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔

IMG-20250105-WA0136

انتہائی افسوس ناک خبر۔
ہر دلعزیز شخصیت عالمی شہرت یافتہ ثنا خواں حافظ محمد طاہر بلال چشتی بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔
انکا نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد ملت کالونی ملہوآنہ موڑ پر ادا کیا جائے گا ۔
رپوٹ محمد رمضان جھنگ