November 16, 2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔۔ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ انڈیپنڈنٹ لائیرز فورم کے وکلا ء امیدوار صدر ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن مہر رب نوازخاں دادوآنہ ایڈووکیٹ کی حمایت کا

IMG-20250105-WA0127

ٹوبہ ٹیک سنگھ۔۔ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ انڈیپنڈنٹ لائیرز فورم کے وکلا ء امیدوار صدر ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن مہر رب نوازخاں دادوآنہ ایڈووکیٹ کی حمایت کا اعلان کررہے ہیں،سابق صدورچوہدری عامر ندیم سدھو،چوہدری رفیق رندھاوا،چوہدری اقبال بٹ،راجہ خالدمحمود موجود ہیں۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ(بیورورپورٹ)
انڈیپنڈنٹ لائیرز فورم نے امیدوار برائے صدر مہر رب نوازخاں دادوآنہ ایڈووکیٹ کی حمایت کا اعلان کردیا،وکلا کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ بھی دیا گیا، اس موقع پرسابق صدور ڈسٹرکٹ بارچوہدری عامر ندیم سدھو ایڈووکیٹ، چوہدری رفیق رندھاواایڈووکیٹ،چوہدری اقبال بٹ ایڈووکیٹ،راجہ خالدمحمود،چوہدری آصف منیر کینتھ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ،سابق جنرل سیکرٹری بارحاجی عبدالستارچوہدری ایڈووکیٹ،سابق نائب صدربار فہیم شہزاد ایڈووکیٹ،چوہدری انور علی گل ایڈووکیٹ،میاںشاہد محمودایڈووکیٹ نجم الثاقب ایڈووکیٹ،سلیمان آغاایڈووکیٹ،آفتاب مظہرایڈووکیٹ،سنان چوہدری ایڈووکیٹ،غلام شبیر پنسوتہ ایڈووکیٹ،یامین ایڈووکیٹ،سہیل مشتاق ایڈووکیٹ،چوہدری صابرایڈووکیٹ،صارم ایڈووکیٹ سمیت کثیرتعدادموجودتھی، امیدوار برائے صدر رب نواز دادوآنہ ایڈووکیٹ نے انڈیپنڈنٹ لائیرز فورم کے وکلاء کی بھرپور حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انشا اللہ کامیاب ہوکر وکلا کے حقوق کے لیے بھرپور جدوجہد کروں گا انکے مسائل فوری حل ہونگے اور سب کو ساتھ لیکر چلوں گا۔