بہاولنگر : تھانہ صدر چشتیاں کی حدود میں شہری پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ ،
بہاولنگر : تھانہ صدر چشتیاں کی حدود میں شہری پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ ،
بہاولنگر: ڈی پی او نصیب اللہ خان کا نوٹس ، ترجمان پولیس
بہاولنگر : ڈی پی او بہاولنگر کی ایس ایچ او کو فوری قانونی کاروائی کرنے کی ہدایت، ترجمان پولیس
بہاولنگر : قانون کو ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ، ڈی پی او
بہاولنگر : متاٽرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے،ڈی پی او
بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او
ترجمان پولیس بہاولنگر