November 16, 2026

بہاولنگر : تھانہ صدر کی حدود میں خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کا معاملہ،

20250102_012712

بہاولنگر : تھانہ صدر کی حدود میں خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کا معاملہ،

بہاولنگر : ڈی پی او نصیب اللہ خان کا نوٹس ، ترجمان پولیس

بہاولنگر : مقدمہ درج، پولیس نے ملزم کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : متاثرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے،ڈی پی او

بہاولنگر : ملزم کو بمطابق قانون قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ،ڈی پی او

بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او

ترجمان پولیس بہاولنگر