بہاولنگر : تھانہ منچن آباد کی حدود میں اندھے قتل کا معمہ حل،
بہاولنگر : تھانہ منچن آباد کی حدود میں اندھے قتل کا معمہ حل،
بہاولنگر : وقوعہ کے بابت مقدمہ کا اندراج کر کے ڈی پی او نے ایک ٹیم تشکیل دی تھی،ترجمان پولیس
بہاولنگر : پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے قلیل وقت میں ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : سگے بھتیجے نے جائیداد کی رنجش پر چچا کو قتل کیا ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر یکسو کی جائے گی ،ڈی پی او
بہاولنگر : ملزم کو بمطابق قانون قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ،ڈی پی او
بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او
ترجمان پولیس بہاولنگر