بہاولنگر : پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : کریک ڈاؤن ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں کیا گیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر : ملزمان کے قبضہ سے 6 کلو گرام سے زائد چرس برآمد،ترجمان پولیس
بہاولنگر : شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے بھاری مقدار میں شراب برآمد ،ترجمان پولیس
بہاولنگر : منشیات کے خاتمے تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ڈی پی او
بہاولنگر : منشیات جیسی لعنت کو معاشرے سے ختم کرنا ہمارا اولین فریضہ ہے،ڈی پی او
بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او
ترجمان پولیس بہاولنگر