November 16, 2026

بہاولنگر / جواری گرفتار بہاولنگر۔پولیس کا جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن , ترجمان پولیس

20250102_012712

بہاولنگر / جواری گرفتار

بہاولنگر۔پولیس کا جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن , ترجمان پولیس

بہاولنگر۔تھانہ ڈونگہ بونگہ پولیس کا مین بازار میں جوئے کے اڈا پرچھاپہ ، ترجمان پولیس

بہاولنگر۔پولیس نے 22 جواریوں کو گرفتار کر کے داؤ پر لگی بھاری رقم1لاکھ 84ہزار روپے برآمد کر لئے ، ترجمان پولیس

بہاولنگر۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی گئی ہے ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، نصیب اللہ خان