November 16, 2026

بہاولنگر : تھانہ مدرسہ کی حدود میں ذہنی معذور لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا معاملہ،

20250102_012712

بہاولنگر : تھانہ مدرسہ کی حدود میں ذہنی معذور لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا معاملہ،

بہاولنگر : ڈی پی او نصیب اللہ خان کا نوٹس مقدمہ درج ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : پولیس نے ملزم کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا ،ترجمان پولیس

بہاولنگر : متاثرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے،ڈی پی او

بہاولنگر : ملزم کو بمطابق قانون قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ڈی پی او

بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او

ترجمان پولیس بہاولنگر