ٹھٹھہ رپورٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ کینجھر کے صحافی اور انسانی حقوق کی تنظیم کے رہنما سماجي شخصيت محمد انیس ہلایو اور ان کے بڑے بھائی لکها ڈنو ہیلایو کے انتقال پر کینجھر جھیل کے کنارے واقع گاؤں محمد یوسف
ٹھٹھہ رپورٹ دعا نیوز عبدالعزیز شیخ
کینجھر کے صحافی اور انسانی حقوق کی تنظیم کے رہنما سماجي شخصيت محمد انیس ہلایو اور ان کے بڑے بھائی لکها ڈنو ہیلایو کے انتقال پر کینجھر جھیل کے کنارے واقع گاؤں محمد یوسف ہیلایو میں تعزیتی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان زندہ باد موومنٹ ٹھٹھہ کے چیئرمین سید الطاف شاہ شیرازی، عبدالمنان پٹھان اور دیگر نے محمد انیس ہیلائیو سے تعزیت کی، سید الطاف شاہ شیرازی نے کہا کہ ہم انیس ہلائیو کے ساتھ اس دکھ کی گھڑی میں برابر کے شریک ہیں۔ ان کے بڑے بھائی مرحوم لکھاڈنو ہیلایو کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا مانگی گئی۔