*سپریم کورٹ*جسٹس امین الدین خان کی سپریم کورٹ تعیناتی کا معاملہ ،رجسٹرار آفس اعتراضات کیخلاف ان چیمبر اپیل سماعت کیلئے مقرر ،جسٹس جمال مندوخیل چھ جنوری کو
*سپریم کورٹ*جسٹس امین الدین خان کی سپریم کورٹ تعیناتی کا معاملہ ،رجسٹرار آفس اعتراضات کیخلاف ان چیمبر اپیل سماعت کیلئے مقرر ،جسٹس جمال مندوخیل چھ جنوری کو چیمبر میں اپیل پر سماعت کریں گے، سابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ وقار سیٹھ مرحوم نے آئوٹ آف ٹرن تعیناتی چیلنج کی تھی. ذرائع *