November 16, 2026

*خضدار* *شکریہ اور جزاک اللہ* *دعافاؤنڈیشن® کے توسط سے و مخیر حضرات کے تعاون سے 4 مختلف مدارس و مساجد کے

IMG-20250104-WA0176

*خضدار*

*شکریہ اور جزاک اللہ*

*دعافاؤنڈیشن® کے توسط سے و مخیر حضرات کے تعاون سے 4 مختلف مدارس و مساجد کے مسافر و مقامی طالب علموں کے دینی تعلیم کے لئے قرآن پاک و دیگر اسلامی کتب پہنچادیۓ گئے جو ان میں تقسیم کردی گئ*
*ان کے ساتھ ساتھ قرآن پاک و اسلامی کتب رکھنے کے لیۓ ڈیسک و بچوں کے بیٹھنے کے لیۓ دریاں اور چٹائیاں بھی پہنچادی گئیں*
*یہ کار خیر مختلف مدارس و مساجد کی طرف سے کی گئ اپیل پر مخیر حضرات کی طرف سے ثواب دارین حاصل کرنے کے لیۓ کی جارہی ہے جسے دعافاؤنڈیشن® کی ٹیم بلا معاوضہ پہنچانے کا فریضہ سرانجام دے رہی ہے*
*آپ بھی کار خیر میں اپناحصہ ڈالے اور اپنے بڑے بوڑھے مرحومین کے لیۓ ثواب کی نیت سے قرآن پاک و اسلامی کتب ہدیہ کرسکتے ہیں جو امانتاًمساجد و مدارس کے طالب علموں تک بلامعاوضہ پہنچادی جائینگی*
*رابطہ کریں*

*احمد ایم حسنی چئیرمین دعا فاؤنڈیشن®خضدار بلوچستان*

*03337981996*
*جیز کیش*
*03347971999*
*ایزی پیسہ*

*میزان بینک اکاؤنٹ*
AHMED
Meezan Bank-Khuzdar
Account Number: 98560103403006
IBAN: PK76MEZN0098560103403006