November 16, 2026

*سی آئی اے سٹی کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کاروائی ملزم گرفتار اسلحہ برآمد*

IMG-20250102-WA0022

*سی آئی اے سٹی کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کاروائی ملزم گرفتار اسلحہ برآمد*

قائمقام ایس ایس پی خضدار اویس علی خان کے احکامات پر عملدرآمدکرتے ہوئے ڈی ایس پی سٹی *محمد جان ساسولی* کی زیرنگرانی *سی آئی اے انچارج عبداللہ پندرانی* مقبول موسیانی نے اپنے ٹیم کے ہمراء کاروائی دوران سنیپ چیکینگ جناح اسٹیڈیم کے ایریا میں ملزم *بندو* کو حسب ضابطہ گرفتار کرکے ٹی ٹی پسٹل برآمد کرکے تفتیش شروع کردی۔
*FIR No. 01/25 u/s 15/D PS City*

*ترجمان خضدار پولیس*