November 16, 2026

*خضدار* *دعافاؤنڈیشن®کی طرف سے خصوصی اپیل*

IMG-20250102-WA0021

*خضدار*

*دعافاؤنڈیشن®کی طرف سے خصوصی اپیل*

*آئیے اس سرد موسم میں اپنے غریب بھائیوں و مدارس/مساجد کے بچوں کی ضرورت کا احساس کرتے ہوۓ انکی مدد کریں اور خدمت خلق میں حصہ لیں انھیں ہمارے مدد کی اشد ضرورت ہے* *دعافاؤنڈیشن®کی طرف سے اس سرد موسم میں غریب و یتیم و مساجد و مدارس کے مسافر بچوں کے لیۓ گرم کپڑوں (سویٹر کوٹ جرسیاں جرابیں و ٹوپیاں جوتے کمبل وغیرہ) کا بندوبست کیا جارہاہے تمام مخیر حضرات بھائی و بہنیں اپنی نیکی کو فراوانی دیں اور غریب و غربا و یتیم بچوں کی مدد کے لیئے دعافاؤنڈیشن®کا ساتھ دیں*
*اپ اپنے گھروں میں رکھے ہوۓ اشیاء(جو استعمال میں نہیں) گرم کپڑے بھی بھیج سکتے ہیں)*

*احمد ایم حسنی چئیرمین دعا فاؤنڈیشن®خضدار بلوچستان*

*03337981996*
*جیز کیش*
*03347971999*
*ایزی پیسہ*

*میزان بینک اکاؤنٹ*
AHMED
Meezan Bank-Khuzdar
Account Number: 98560103403006
IBAN: PK76MEZN0098560103403006