بہاولنگر/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ڈسٹرکٹ بہاولنگر کے انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو گیا جس میں سال 2025 کے لئے نئی باڈی تشکیل دے دی گئی ہے نئی باڈی میں نو منتخب عہدیداران و ممبران منتخب
بہاولنگر/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ڈسٹرکٹ بہاولنگر کے انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو گیا جس میں سال 2025 کے لئے نئی باڈی تشکیل دے دی گئی ہے نئی باڈی میں نو منتخب عہدیداران و ممبران منتخب ہوئے جن میں سرپرست اعلیٰ چیئرمین رانا لطیف سہیل صدر محمد وقاص فریدی سینیئر نائب صدر
سرور چوہان۔نائب صدر
عمران عامر۔جنرل سیکرٹری
قاری فداءالرحمن شاکر۔فنانس سیکرٹری سیف اللہ کھرل۔جوائنٹ سیکرٹری۔قاری محمد انور قادری۔انفارمیشن سیکرٹری۔چوہدری محمد قدیر
چیئرمین مجلس عاملہ خواجہ محمد یوسف وائس چیئرمین چوہدری واجد طاہرایگزیکٹو ممبر محمد نعیم ایگزیکٹو ممبرمحمد شہبازایگزیکٹو ممبر علی جٹ ایگزیکٹو ممبر
الیاس صابری۔چیئرمین تحصیل ہارون آباد ڈاکٹر عارف رضاملک۔
نائب صدر ہارون آباد چوہدری طارق جاوید مہر۔ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ہارون آباد
محترم زاہد حسین انجم۔نائب صدر فوٹ عباس ندیم ارشاد
چیئرمین چشتیاں رانا اکرم
چیئرمین منچن آباد
رشید قریشی۔ممبران ہارون آباد حافظ ثاقب محمود۔رشید یوسفی۔ایم آصف قمر منجانب
انفارمیشن سیکرٹری
پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ڈسٹرکٹ بہاولنگر۔