195

*قصور منشیات فروش گرفتار* *قصور)* تھانہ الہ آباد پولیس کی ایس ایچ او سید ثقلین بخاری کی سربراہی میں کامیاب، بدنام زمانہ اور ریکارڈ یافتہ منشیات فروش سرفراز عرف سٹپنی کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے قبضہ

*قصور
منشیات فروش گرفتار*

*قصور)* تھانہ الہ آباد پولیس کی ایس ایچ او سید ثقلین بخاری کی سربراہی میں کامیاب، بدنام زمانہ اور ریکارڈ یافتہ منشیات فروش سرفراز عرف سٹپنی کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے قبضہ سے ڈیڑھ کلوگرام سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج، ملزم الہ آباد اور گردونواح میں منشیات کا مکروہ دھندہ کر کے نوجوان نسل کو تباہ کر رہا تھا، ایس ایچ او ثقلین شاہ بخاری کا کہنا تھا کہ ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خان کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جا رہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں