: صرف مجھے نہیں جو اس وقت جیل میں ہے اسے بھی اعتراض ہے، نیاز اللہ نیازی
لوگوں کی خواہشات پر عدالتیں نہیں چلتیں، جسٹس جمال مندوخیل
جن کی آپ بات کررہے ہیں انہوں نے جیل سے درخواست دی تھی کہ انہیں سنا جائے،عدالت نے انہیں اجازت دی اور جیل سے پیشی یقینی بنا کر انہیں سنا ،اب آپ جاکر بیٹھ جائیں، ہمیں آپ کو نہیں سننا،سوچیں گے کہ آپ کے خلاف ایکشن کے لئے پاکستان بار کونسل کو لکھیں یا نہیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نیاز اللہ نیازی سے مکالمہ۔۔۔!!!
[سلمان اکرم راجہ صاحب روسٹرم پر آجائیں،کیا آپ کو بھی میری بنچ میں شمولیت پر اعتراض ہے؟چیف جسٹس کا استفسار
جی نہیں مائی لارڈ مجھے اعتراض نہیں ہے، سلمان اکرم راجہ کا جواب
ہمیں کمیٹی نے بنچ مین ڈالا ہے، کیا یہاں بےعزتی کرانے بیٹھے ہیں؟ ہم تین ارکان بنچ میں بعد میں شامل ہوئے بظاہراعتراض مجھ پرہے، جسٹس جمال مندوخیل
پہلی سماعت میں ہم فریق نہیں تھے، نیازاللہ نیازی
عدالت نے بنچ پر نیاز اللہ نیازی کا اعتراض مسترد کردیا
[ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے وکیل کی لاہور ہائیکورٹ کا الیکشن ٹریبیونلز کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی ,,لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ ابھی معطل نہیں کر سکتے، ہم ججز آپس میں مشاورت کر لیتے ہیں، مشاورت کیلئے مختصر وقفہ لے لیتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی