*پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام*
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 5جولائی کی صبح 6 بجے سے
ملک بھر کے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان
ہڑتال کا دورانیہ ایک دن سے زیادہ بھی ممکن ہے،پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی
ڈیلرز 4جولائی تک کا پیٹرول پمپس پر رکھیں پیٹرولیم ڈیلرز
کل رات سے ملک بھر کے پمپس ڈرائی ہونا شروع ہو جائیں گے ،پیٹرولیم ڈیلرز
14ہزار ڈیلرز اپنے پمپ 5 جولائی سے بند کر دیں گے۔پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی
شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں میں پیڑول بھروا لیں۔پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی