پنڈی بھٹیاں خون سفید ھو گیا زمین کے تنازع پر بھائی کے ہاتھوں بھائی کا قتل
پنڈی بھٹیاں کے نواحی علاقہ سکھیکی کے نواحی گاؤں نواں مانیکا میں زمین کے تنازع پر فائرنگ بھائی نے فائرنگ کر کےبھائی کو قتل کر دیا بھائی کی فائرنگ سے نصر اقبال نامی نوجوان جان بحق جبکہ اس کا بیٹا زخمی ھو گیا فائرنگ سے علاقے میں شدید خوف وہراس پھیل گیا تھانہ سکھیکی پولیس نے نامزد ملزمان کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کر کے کاروائی شروع کر دی پولیس نے ایک ملزم احمد کو گرفتار کر لیا اور لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئیے ہسپتال منتقل کر دیا
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]